| سٹیج کا ایک خوبصورت منظر |
| بچوں کی معروف ادیبہ ہارونہ آپی اور چیف ایڈیٹر ماہنامہ تعمیر ادب لیہ عبداللہ نظامی |
| بچوں کے ادیب ،ایڈیٹر ماہنامہ تعمیر ادب لیہ ندیم اختر مقالہ پیش کررہے ہیں |
| ہارونہ آپی اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے |
| چیف ایڈیٹر سہ ماہی نیا قدم جسارت خیالی |
| سٹیج کا ایک منظر |
| ریڈیو کمپیئر اور ریڈیو پاکستان میانوالی کے پروگرام سندھ کنارے کی میزبان عائشہ عزیز اور بچوں کے ادیب ندیم اختر و دیگر |
| صاحب کتاب اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے |
| چیف ایڈیٹر ماہنامہ تعمیر ادب لیہ عبداللہ نظامی اپنا مقالہ پیش کررہے ہیں |