تعارف


Nadeem Akhtar
 تعارف 
نام : محمد ندیم اختر 
پیدائش: 06جولائی 1979
لکھنے کا آغاز : 1995ء 
پہلی کہانی کانا م : چھٹیوں کا کام (پھول اور کلیاں ۔۔۔روزنامہ نوائے وقت ملتان)

شعبہ : نثر 
ایوارڈ : 1۔نور ادب ایوار ڈ 
2۔جنوبی پنجاب کا بہترین لکھاری سنہ 1999 
3۔حقوق اطفال نمبر 1999 مضمون جنگ جاری رہے گی (مطبوعہ ماہنامہ تعلیمی ڈائجسٹ لاہور ) پاکستان بھر میں دوسرا انعام حاصل کیا ۔
4۔ساتھی رائٹر زا یوارڈ 2000ء 
5۔سانول سنگت رائٹر ایوارڈ 
کہانیوں کی تعداد : 1300سے زائد
رسائل جن میں لکھا: ماہنامہ آنکھ مچولی کراچی ،ماہنامہ نونہال کراچی ،ماہنامہ پھول لاہور ،ماہنامہ آنکھ مچولی لاہور ،ماہنامہ مجاہد راوالپنڈی ،ہفت روزہ فیملی میگزین ،ماہنامہ ذہین لاہور ،ماہنامہ تعلیم و تربیت لاہور ،ماہنامہ ساتھی کراچی ،ماہنامہ گو گو کراچی ،ماہنامہ نٹ کھٹ حیدرآباد ،ماہنامہ انوکھی کہانیاں کراچی ،ماہنامہ پیغام ڈائجسٹ لاہور ،ماہنامہ پیغام اقبال راوالپنڈی ،ماہنامہ شاہین پشاور ،ماہنامہ شہباز کوئٹہ ،ماہنامہ مہک ،ماہنامہ بچوں کا پرستان لاہور ،ماہنامہ تعلیمی ڈائجسٹ لاہور اور دیگر اخبار و میگزین

کتابیں : مکھی جیسا (غیر مطبوعہ ) 2005-06نیشنل بک فاؤنڈیشن سے سند یافتہ قرار پائی 
ایڈیٹر شپ : 1۔ماہنامہ تعمیر ادب لیہ 
2۔ماہنامہ دوآبہ گزٹ (یہ پاکستان کے دریائی علاقہ کا پہلا اور واحد اخبار ہے جو ملتان ،مظفر گڑھ ،لیہ ،جھنگ ،بھکر اور ڈیرہ غازیخان کے اضلاع سے ایک ہی وقت میں شائع کیا جاتاہے )
3۔ماہنامہ گل افشاں لیہ ،ماہنامہ ہونہار لیہ (گل افشاں اور ہونہار اب بند ہو چکے ہیں )
4۔نونہال اردو (بچوں کا پہلا انٹرنیٹ میگزین )

وہ کتابیں جن میں کہانیاں شائع ہوئیں : ۱۔ماں بن آنگن سونا (ناشر ،مشتاق بک کارنر لاہور ) ۲۔سن 2004ء کی بہترین کہانیاں مرتبہ:نذیرانبالوی (ناشر ،غلام علی اینڈ سنزلاہور )

No comments:

Post a Comment